لاہور(نامہ پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات، سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ پر پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سمیت ہر عہدیدار جیالے اور جیالیوں کے دل غمزدہ ہیں۔ پیپلز پارٹی اس سانحہ کے ذمے داروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔کسی بھی مذہب کی عبادتگاہیں اورگھر جلانا اسلام کی تعلیمات ہرگز بھی نہیں ہیں۔جن لوگوں نے بھی ایسا کیا ہے، ان لوگوں نے ایسا کرکے اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کی ہے۔
سانحہ جڑانوالہ پر پیپلز پارٹی لیڈر شپ جیالوں کے دل غمزدہ ہیں:فائزہ ملک
Aug 21, 2023