ضلع بھر کی پولےس مسےحی بھائےوں کی حفاظت کیلئے چوکس ہے، ڈی پی او

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر ڈاکٹر فہد احمد نے گزشتہ روز مختلف گرجاگھروں کا اچانک دورہ کےا، جہاں انہوںنے مسےحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لےا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے سکیورٹی پر مامور افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر ڈےوٹی سرانجام دےنے کی ہداےت کی۔ ڈی پی او ڈاکٹر فہد احمد کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کی پولےس مسےحی بھائےوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت چوکنا ہے اور انہےں بھرپور تحفظ فراہم کےا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن