مسلمانوں کو حقیقی مالک کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے: اکبر علی شاہ 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سجادہ نشین استانہ عالیہ کلی شریف پیر سید مخدوم اکبر علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو غیروں کی بجائے اپنے حقیقی مالک اور سپر پاور اللہ تعالیٰ کی ذات کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن