شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوار پی پی 140محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگی قائدین کو مفروضوں کی بنیاد پر جیلوں میں ڈال کر چور چور کی رٹ لگانےو الے عدالتوں میں کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے میاں نواز شریف کے خلاف کی گئی تمام سازشیں نے نقاب ہوچکی ہیں۔