چودھری شافع حسین سے بلال ورک کی ملاقات‘انتخابی امورپر گفتگو

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین سے ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق تحصیل ناظم انجینئر محمد بلال ورک نے ملاقات کی اس دوران ضلع شیخوپور ہ کی سیاسی صورتحال ، تنظیمی سازی ، آئندہ انتخابات کی تیاریوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ملاقات کے بعد یہاں صحافیوںسے گفتگو کے دوران انجینئر محمدبلال ورک نے کہاکہ وقت مقررہ پر انتخابات ہی تمام تر مسائل کا حل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن