استحکام پارٹی حقیقی ترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں: خالد محمود 

Aug 21, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی رہنما وسابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہاہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے جو منشور دیا ہے اس کی تکمیل کو یقینی بناکر ہی ہم حقیقی ترقی اور تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں اشرافیہ سے ملک کو آزاد کروا کر عام آدمی کے معیارزندگی کوبلند کرکے ہی خوشحالی آسکتی ہے۔

مزیدخبریں