راولپنڈی، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق

  راولپنڈی(آئی این پی )  ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری   جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے اور اس وقت 13 کے قریب مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...