لندن(این این آئی)برطانیہ کی ایجنسی برائے ہیلتھ پروٹیکشن نے ملک میں نوول کرونا وائرس قسم کے BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی ایجنسی نے کہا کی کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی شناخت ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے سفر نہیں کیا۔