قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایرانی دفتر خارجہ  میں سویڈش‘ ڈینش ناظم الامور کی طلبی

Aug 21, 2023


تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر سویڈش اور ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق سویڈش اور ڈینش ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
ایران

مزیدخبریں