لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ کے آفیشل براڈ کاسٹرز نے پریزینٹرز کا اعلان کردیا ہے۔آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے جن پریزینٹرز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں4 بھارتی اور 1 پاکستانی کا نام شامل ہے۔اس پینل میں پاکستان سے زینب عباس جبکہ بھارت سے جتن سپرو، مائنتی لینگر، تنے تیواری اور جیتی کھیرا شامل ہیں۔