کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہی اسٹاک ایکس چینج میں آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 23 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 297 روپے پر آگیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔مارکیٹ میں100 انڈیکس میں 340 پوائنٹس کمی ہوئی ہے، کاروبار کے دوران 100انڈیکس 47 ہزار 875 پر آگیا۔
ڈالرکی قیمت میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
Aug 21, 2023 | 13:25