لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد صدیقی نے کہا ہے کہ بار بار یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر مہنگے بجلی کے بلوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو عوامی غم و غصے کو روکنا حکومت کے بس میں نہیں رہے گا۔ابھی بھی وقت ہے کہ حکومت اپنا قبلہ درست کرلے وگرنہ بڑی دیر ہوجائے گی جب حکومت کو بجلی کا فی یونٹ 8 روپے میں پڑ رہا ہے۔