ہائیکورٹ : مرغی کا گوشت سستا کرنے کیلئے پرسوں تک جواب طلب

Aug 21, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کی متفرق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر 23 اگست کو جواب طلب کرلیا،درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزیدخبریں