قصور(نمائندہ نوائے وقت)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر عدیل سیال نے سبزی و فروٹ منڈی میں اوورجنگ پر 9ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر عدیل سیال نے شہر کی سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کر کے مختلف اشیاء کی بولی کے عمل اور دکانوں پر ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا۔
قصور: سبزی و فروٹ منڈی میں اوورجنگ پر 9ہزار روپے جرمانہ
Aug 21, 2024