لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی سوشل ایکٹوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کی درخواست پر پولیس کی مغوی کی بازیابی کیلئے29 اگست تک مہلت دیدی، سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز جو سامنے آئی ہیں اس سے مغوی کا چہرہ واضح نہیں ہے۔
ہائیکورٹ : پی ٹی آئی سوشل ایکٹوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کیلئے29 اگست تک مہلت
Aug 21, 2024