فیروز والہ :گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ سے نومولود کی نعش برآمد

 فیروزوالہ( نامہ نگار ) گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ سے نومولود بچہ کی نعش برآمد۔ نامعلوم خاتون نومولود بچہ کی نعش کو ہسپتال کی کینٹین کے پاس کپڑے میں لپیٹ کر پھینک کر فرار ہوگئی۔ صفائی عملہ نے ہسپتال میں ڈاکٹرز کو اطلاع دی‘ بچہ کوایمرجنسی لیجایا گیا تو جاں بحق چکا تھا ۔ شاہدرہ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن