ہائیکورٹ : ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کیس‘سیکرٹری کوآپریٹو کو 2 روز میں فیصلے کا حکم

Aug 21, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے یو بی ایل کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی میں ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری کوآپریٹو کو تنازع پر 2 روز میں فیصلے کا حکم  دیا۔ 

مزیدخبریں