تجاوزات کیخلاف 11ویں روز بھی  آپریشن

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی )میونسپل کارپوریشن کاتجاوزات کیخلاف گیارہویں روز بھی گرینڈ آپریشن، 20 افرادکیخلاف مقدمہ درج،2افرادکوگرفتار کروا دیاگیابتایا گیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سید نوید حیدر شیرازی کی ہدایات اور سی او کارپوریشن حیدرچٹھہ کی نگرانی میں ایم اوریگولیشن سمیر انتظار چیمہ،لینڈ منیجر رحمت علی انصاری، انسپکٹرزعرفان نسیم بٹ اورماجد مہر کی قیادت میں ٹیم نے گیارہویں روزفتومنڈ بازار،دھلے اورگلہ قصاباں میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں کیں اور گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد عارضی و پختہ تجاوزات کو مسمارکردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...