کامونکی (نمائندہ خصوصی) اوباش نوجوانوں کی نشہ آور مشروب پلاکر نوعمر لڑکے سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز محلہ حبیب پورہ کے سبحان کو محلہ دارعرفان اور کاشف ورغلاء کر حویلی مویشیاں میں لے گئے جہاں پر دونوں نے نشہ آور مشروبات پلاکر لڑکے سے زیادتی کی کوشش کی ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔