اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس آج شام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی۔ سمری وزیراعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 54 اے کے تحت صدر مملکت کو بھجوائی۔ اجلاس میں مبارک کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر بحث ہو گی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ‘ صدر کو سمری ارسال
Aug 21, 2024