117سالہ خاتون انتقال کر  گئی‘جاپان کے ٹومیکو ایٹوکا معمر ترین انسان بن گئے 

میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) دنیا کی معمر ترین انسان ماریہ برانیاس موریرا منگل کو 117 برس کی عمر میں سپین میں انتقال کر گئیں۔  ان کے بعدجاپان کے ٹومیکو ایٹوکا دنیا کے معمر ترین انسان بن گئے ہیں۔ ٹومیکو ایٹوکا 23 مئی 1908ء کو پیدا ہوئے تھے اور اس وقت ان کی عمر 116 سال ہے۔

ای پیپر دی نیشن