برائلر گوشت 4 روپے کلو مہنگا، انڈوں کی قیمت میں ایک روپے درجن اضافہ 

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت  4روپے اضافے سے  595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت  3روپے اضافے سے  411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  1روپے اضافے سے 297  روپے فی درجن ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن