لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 297 روپے فی درجن ہو گئی۔
برائلر گوشت 4 روپے کلو مہنگا، انڈوں کی قیمت میں ایک روپے درجن اضافہ
Aug 21, 2024