ہائیکورٹ کا اوکاڑہ یونیورسٹی کے وی سی  کا عبوری چارج ساہیوال کے وائس چانسلر کو دینے پر ہائرایجوکیشن، دیگر کو نوٹس 

Aug 21, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عبوری چارج ساہیوال یونیورسٹی کو دینے کیخلاف کیس میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چوہدری محمدآصف شہزاد ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا عہدہ خالی تھا۔

مزیدخبریں