مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے،ایس پی صدر 

Aug 21, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس پی صدر نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،

مزیدخبریں