کلرسیداں (نامہ نگار)میونسپل آفیسر ریگولیشن کلرسیداں صائمہ تحریم نے مہنگے داموں روٹیاں فروخت کر نے پر آٹھ ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔ ایم او ریگولیشن کے مطابق ہوٹل مالکان سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر روٹیاں فروخت کر رہے تھے جبکہ وزن بھی کم تھا۔
آٹھ ہوٹل سربمہر
Aug 21, 2024