ملک اورنگزیب اقبال نے ہمیشہ ورکروں کے حقوق کی جنگ لڑی ،مشترکہ بیان 

حسن ابدال(نمائندہ نوائے وقت) ملک اورنگزیب اقبال نے ہمیشہ ورکروں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے یہی وجہ ہے کہ اج وہ مسلسل دوسری مرتبہ چیئرمین ایپ کا فیڈریشن میونسپل کمیٹی حسن اباد منتخب ہوئے ہیں ان کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی حسن ابدال کے ورکروں کی جانب سے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ان کا کہنا تھا کہ ایپ کا سرپرست اعلی ذوالفقار بٹ جبکہ صدر محمد زعفران عوان کو منتخب کیا گیا ہے ان سب نے ہمیشہ حق و صداقت کا ساتھ دیا ہے میونسپل کمیٹی کے ورکروں کا کہنا تھا کہ ایپ کا فیڈریشن میونسپل کمیٹی حسن ابدال کے تمام عہدے داران مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے ماضی میں ہمیشہ غریب ورکر کا ساتھ دیا اور اس کی اواز حکام بالا تک پہنچائی۔

ای پیپر دی نیشن