اٹک،ہندو وں نے " رکشا بندھن " انتہا ئی جو ش و خرو ش سے منا یا 

Aug 21, 2024

 اٹک ( نامہ نگار ) ملک کے دیگر حصو ں کی طرح ا ٹک میں رہا ئش پذیر ہندو مذہب سے تعلق رکھنے وا لوں نے اپنے مذہبی تہوا ر " رکشا بندھن " کو انتہا ئی جو ش و خرو ش سے منا یا ، اٹک کے والمی کی مندر میں رسوما ت ادا کی گئیں جس میں اپنی مذہبی رسو ما ت کو جا ر ی رکھا ، اس موقع پر مند ر کے پنڈت سرون کما ر نے شرکت کر کے مذہبی رسو ما ت کی اد ائیگی کی ، ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ردپ لال نے مذہبی تہوار کی تفصیلا ت سے میڈیا کو آگا ہ کیا کہ رکشا بندھن کے تہوار پر بہنیں اپنے بھائیو ں کی کلا ئی پر ایک دھا گہ باندھ کر انکی حفا ظت اور درازی عمر کی دعا کر تی ہیں۔

مزیدخبریں