بوچھال کلاں(نامہ نگار) ملک عظمت علی بھلیال کے والدملک خان بھلیال کی وفات پرحاجی ملک سردار خان کہوالہ،حاجی ملک صفدر مکھیا ل، ملک مصطفیٰ مکھیال،سب انسپکٹر ملک جہانگیر حیدری نور پور، نمبردار ملک طارق نوازملک نوید دھرکنہ،ملک رخسار کوریہ گروپ،ملک سردار منارہ، اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے بلنددرجات کے لئے دعا کی ۔