وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے شہر یزد کے قریب بس حادثے میں پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Aug 21, 2024 | 14:13

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے شہر یزد کے قریب بس حادثے میں پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس وزیراعظم کا شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی شہداء کے لیے بلندی درجات اور شہداء کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا وزیراعظم کی ایران میں پاکستانی سفارت خانے کو شہداء کے لواحقین کی مدد اور زخمیوں کی طبی امداد کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ایرانی حکومت سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت وزیراعظم کی پاکستانی سفارت خانے کو شہداء کے جسد خاکی کی وطن واپسی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت 

مزیدخبریں