پاکستان کی ریاست کا وجود سیاست سے جڑا ہے: احسن اقبال


اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریاست کا وجود سیاست سے جڑا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آمریت سے پاکستان کا وفاق ٹوٹا اور کمزور ہوا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مو¿قف ”ریاست بچانے کیلئے معیشت بچاﺅ“ انہوں نے کہا کہ آج ریاست کا وجود معیشت کے گرد گھومتا ہے اگلے 10 سال کیلئے قومی اقتصادی ایجنڈے پر سب کو متفق ہونا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...