بلوچستان کی ضلعی عدالتوں میں بھرتیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

Dec 21, 2012


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) بلوچستان کی ضلعی عدلیہ میں کی گئی بھرتیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار گل ناز بلوچ نے جوڈیشل سلیکشن بورڈ کے فاضل ممبران پر اقرباپروری اور تعصب کے الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے سماعت کے لئے منظور کرنے کی استدعا کی گئی۔

مزیدخبریں