لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و سلامتی میں مسیحی برادری برابر کی شریک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وہ پنجاب یو نیورسٹی انڈرگریجوایٹ سٹڈی سنٹر میں مسیحی برادری کی جانب سے مذہبی تہوار کرسمس سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔