عوام سڑکوں پر آئیں اور موروثی سیاست کو دفن کر دیں: جاوید کمیانہ

لاہور (پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ‘ وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی‘ رائے ذوالفقار‘ مرزا عامر نے عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے منشور ”سیاست نہیں ریاست بچا¶“ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام ملک اور سیاست پر قابض چند خاندانوں کے احتساب کے لئے سڑکوں پر آئیں اور موروثی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے مل کر ریاست کو نہیں بچایا تو پھر یہ عوام دشمن سیاستدان اپنے مفاد کے لئے ہمیں غیر آقا کے ہاتھوں مقروض بنا دئیے جائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن