”کوئی خوش فہمی میں نہ رہے‘ عوام دھاندلی کرنیوالوں کے ہاتھ توڑ دینگے“

لاہور (لیڈی رپورٹر) مرکزی سےکرٹری ا طلاعات شعبہ خواتےن مسلم لےگ ق ور کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا کہ دھاندلی کے ذرےعہ ضمنی انتخاب مےں کامےابی حاصل کرنے والے کسی خوش فہمی مےں نہ رہےں عام انتخاب مےں عوام دھاندلی کرنے والوںکو ہاتھ توڑ دےں گے۔ انہوں نے کہاکہ ن لےگ کبھی شفاف انتخاب کے ذرےعہ حکومت نہےں بنا سکتی، ےہ کبھی دھاندلی کرتی ہے تو کبھی لوٹا انڈسٹری کو فروغ دےتی ہے، عوام اس جماعت کے ساتھ نہےں۔ 

ای پیپر دی نیشن