لاہور شہر کا پوری دنیا میں کوئی ثانی نہیں شاہی قلعہ بھی اس کی وجہ شہرت ہے

Dec 21, 2012

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور واقعی لاہور ہے اس کا پوری دنیا میں کوئی ثانی نہیں۔ امت کی رپورٹ میں بابا یحییٰ کی کتاب سے اقتباس میں لکھا گیا ہے کہ شہر کی بہت سی خوبیوں کے علاوہ اس کی وجہ شہرت اس کا عظیم الشان قلعہ بھی ہے۔ قلعہ لاہور کو حکمران اپنے مزاج کے مطابق ڈھالتے رہے، جہانگیر، شاہ جہان اور اورنگ زیب نے حسب ذوق قلعہ کو مغلائی انداز میں تعمیر کرایا۔ 

مزیدخبریں