اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں نے پارٹی قیادت کو انتخابات اپریل کے پہلے ہفتے میں کرانے کی تجویز د دیتے ہوئے کہا ہے کہ مئی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث حکومت مخالف جذبات سے انتخابی مہم میں مشکلات پیش ہوں گی۔ پارٹی رہنماﺅں کے مطابق آئندہ عام انتخابات مئی کے بجائے اپریل میں منعقد کرائے جائیں، کیونکہ ماہ مئی میں گرمی اور شدید لوڈشیڈنگ سے انتخابی مہم میں مشکلات درپیش ہوں گی۔