پولو : ڈائمنڈ پینٹس نے نیو ایج کوہرا دیا

Dec 21, 2012


لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پنجاب بنک لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ کے چوتھے روز ڈائمنڈ پینٹس نے نیوایج کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔ مقابلہ ڈائمنڈ پینٹس نے تےن کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔

مزیدخبریں