لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈی جی اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن نسےم صادق نے سرکاری گاڑےوں کے ٹوکن ٹےکس کو چےک کر نے کے لےے محکمہ اےکسائز نے سپےشل سکواڈتشکےل دے دےا۔ بغےر ٹوکن ٹےکس گاڑی کی اطلاع کرنے والے کو اےک ہزار روپے کا اےزی لوڈ کروانے کی تجوےز پر غور کےا جا رہا ہے۔
بغیر ٹوکن ٹیکس گاڑی کے بارے بتانے والے کو 1000 روپے کا ایزی لوڈ کرانے کی تجویز پر غور
بغیر ٹوکن ٹیکس گاڑی کے بارے بتانے والے کو 1000 روپے کا ایزی لوڈ کرانے کی تجویز پر غور
Dec 21, 2013