کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ روسی شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کر دیا

ماسکو (نیٹ نیوز) روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرق میں واقع شہر بارناول میں میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا۔ جس کیلئے شہریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ روسی شہریوں نے اس بار ایک بلی کو سیاست کے میدان میں اتارا ہے۔ انہیں توقع ہے کہ شیر کی خالہ گھر کے چوہوں کی طرح سیاسی چوروں کا بھی صفایا کر سکے گی۔ روسی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر دیگر 6امیدواروں کے مقابلے میں بلی کو زیادہ پسند کیا جا رہاہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...