نابالغ بچوں کے تحفظ سے متعلق اصلاحات کے نظام کا بل 2015ء قانون اصلاحات کمیٹی میں پیش

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت انسانی حقوق نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے نابالغ بچوں کیلئے انصاف کی اصلاحات کے نظام کا بل 2015ء قانون اصلاحات کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری چائلڈ رائٹ پروٹیکشن بل 2015ء جلد قانون اصلاحات کمیٹی کو پیش کر دیا جائے گا۔ چائلڈ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ کے قومی کمیشن کے ڈائریکٹر محمد حسن مانگی نے چائلڈ پروٹیکشن بل سے متعلق بتایا کہ بلاتفریق ہر بچے کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے منظم طریقہ کار تشکیل دیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...