کویت سٹی(عبدالشکور ابی حسن سے) امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح الجابرالصبآح الصباح نے کہا ہے کہ کویت میں کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے بین الاقوامی معیار کے مطابق سٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے استاذ جابر الاحمد الجابر الصباح انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے افتتاح کے موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔