مرکزی حکومت کا کوئی وجود نہیں صوبوں کو آپس میں بانٹ رکھا ہے: ممتاز بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ آج کا حکومتی انداز درحقیقت شہنشاہیت کا عکاس ہے۔ ایک انٹرویو میں ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین کی تعریف کی رو سے یہ ملک فیڈریشن ضرور ہے لیکن صوبائی حالات کے پیش نظر یہ کہیں نظر نہیں آتی ۔ کے پی کے میں عمران خان ، سندھ میں پیپلزپارٹی ، بلوچستان میں پشتونوں کا راج اور پنجاب میں خود میاں برادران قابض ہیں جبکہ وفاق پر بھی پنجاب بیٹھا ہوا ہے ۔جب سے ایپکس کمیٹی بنی ہے کراچی کے حالات قدرے قابو میں آ گئے ۔ لیکن اندرون سندھ تو جنگل کا قانون نافذ ہے ۔صوبوں کو بانٹ رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...