زبردستی ہڑتال کرانے، تھانے کے گھیرائو پر فنکشنل لیگ کے 280 افراد کیخلاف مقدمہ

کھڈرو (نامہ نگار) کھڈرو شہر میں شٹر بند ہڑتال کرانے، روڈ بلاک کرنے، تھانے کا گھیرائو کرنے کے خلاف کھڈرو تھانے میں حر جماعت فنکشنل لیگ کے 30 معلوم اور 250 نامعلوم افراد کیخلاف کیس داخل کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں معلوم 30 افراد کے نام بتانے سے ایس ایچ او نے انکار کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن