اسلام آباد (آن لائن) پاکستان بار کونسل کے ممبران کے آج (پیر) کو ہونے والے اسلام آباد سیٹ کے لئے انتخابات میں معروف قانون دان شعیب شاہن اور شفقت عباسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ کل پانچ ووٹرز اپنا رائے حق دہی استعمال کریں گے۔
پاکستان بار کونسل اسلام آباد سیٹ کے انتخابات آج ہونگے
Dec 21, 2015