سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن