دہشتگردی کے خاتمے اور قےام امن کا کرےڈٹ وزےر داخلہ کو جاتا ہے،شےخ ارسلان حفےظ

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)پی ٹی آئی اور پی پی کے قائدےن وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر بلاجواز تنقےد کر رہے ہےں انہےں شرمندگی کے سواکچھ نہےں ملے گا ملک سے دہشتگردی کے خاتمے اور قےام امن کا کرےڈٹ وزےر داخلہ کو جاتا ہے اپنے دور حکومت مےں کرپشن کے رےکارڈ توڑنے والے چوہدری نثار پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گرےبانوں مےں جھانکےں سےاسی مخالفےن کو چوہدری نثار فوبےا ہو گےا ہے وزےر داخلہ مسلم لےگ ن کے ماتھے کے جھومر ہےں ان کے خلاف سازشےں کرنے والے ہر محاذ پر ناکام ہوں گے ان خےالات کا اظہارمسلم لےگ ن کے رہنماءشےخ ارسلان حفےظ نے اپنے اےک بےان مےں کےا ہے انہوں نے کہا کہ اگر سےاسی مخالفےن نے بےان بازی کا سلسلہ بند نہ کیا تو ن لےگ کے قائدےن بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دےناجانتے ہےں بلاول اپنی عمر سے بھی زےادہ باتےں کرنے لگے ہےں سےاست کے الف ب سے نابلد بلاول کو اس طرح کی باتےں زےب نہےں دےتی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج کل پی پی کی بی ٹےم بن گئی ہے ۔ چوہدری نثار پر الزامات آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، چوہدری نثار اور مےاں برادران کے درمےان محبت، اعتماد کا رشتہ ہے کوئی اس رشتے مےں دراڑ پےدا کرنے کی کوششوں مےں کامےاب نہےں ہو سکتا ہے

ای پیپر دی نیشن