مسلم لیگ ن بلاوجہ معاملات الجھانے کی عادی ہے: عابد صدیقی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن بلاوجہ معاملات کو الجھانے کی عادی ہے۔ پانامہ لیکس کی طرح پیپلز پارٹی کے مطالبات کو بھی اسی انداز میں ڈیل کر رہی ہے جس کی وجہ سے حکومت اپنے لئے ہی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن