اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے رابطے جاری ہیں: مخدوم سید احمد محمود

لاہور(خبر نگار)سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے رابطے جاری ہیں وزیر داخلہ کاکالعدم تنظیموں کے بارے میں نرم گوشہ نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کے بعد چوہدری نثار کے وزیر داخلہ رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔ احتساب نہ ہوا تو قوم کا عدلیہ، سیاست اور جمہوریت پر اعتماد ختم ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...