”یہ آخری فنکشن نہیں“ میاں رضا ربانی اور عمران خان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرینگے

Dec 21, 2016

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے بار سے خطاب کے بعد ڈسٹرکٹ بار کے صدر شوکت رووفصدیقی اور سیکرٹری سردار بلال قیوم نے نوائے وقت کے استفسار پر کہا کہ یہ بار کی موجودہ باڈی کا آخری فنکشن نہیں بلکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اس ماہ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان آئندہ ماہ بار سے خطاب کریں گے

مزیدخبریں